دلدار پرویز بھٹی مرØ+وم Ú©Ùˆ تمغہ Ø+سن کارکردگی دینے کا مطالبہ
1401524 70469014 - دلدار پرویز بھٹی مرØ+وم Ú©Ùˆ تمغہ Ø+سن کارکردگی دینے کا مطالبہ

دلدار لورز فورم Ù†Û’ وفاقی Ø+کومت سے ماضی Ú©Û’ معروف کمپیئر پروفیسر دلدار پرویز بھٹی مرØ+وم Ú©Ùˆ تمغہ Ø+سن کارکردگی دینے کا مطالبہ کر دیا۔

لاہور(کلچر Ù„ رپورٹر)تنظیم Ú©Û’ جنرل سیکرٹری اور مرØ+وم Ú©Û’ Ù„Û’ پالک بیٹے میاں فراز کا کہناتھا کہ دلدار پرویزبھٹی Ú©ÛŒ فن وثقافت Ú©Û’ لئے اعلیٰ خدمات ہیں لیکن انکی خدمات Ú©Ùˆ مسلسل نظرانداز کیا گیاہے Û” آج تک کسی بھی Ø+کومت Ú©Ùˆ انہیں بعد از مرگ صدارتی ایوارڈ دینے Ú©ÛŒ توفیق نہیں ہوئی ۔انہوں Ù†Û’ الزام عائد کیاکہ یہاں زیادہ تر خوشامدی اور وسیع تعلقات Ú©Û’ Ø+امل فنکاروں Ú©Ùˆ ایوارڈ ز دئیے جاتے ہیں۔